اسلامی ویب سائیٹ

اردو، عربی، انگلش اور دیگر زبانوں کی مستند علمی و تحقیقی  اسلامی ویب سائیٹ

آپ ہمارے اس صفحے پر انٹرنیٹ پر موجود مختلف زبانوں کی اسلامی ویب سائیٹ تلاش کرسکتے ہیں۔ان ویب سائیٹ میں آن لائن قرآن و احادیث، اسلامی فتاویٰ اور اسلام سوال و جواب، اسلامی علمی، تحقیقی، تاریخی اور اصلاحی کتابوں کی سیب سائیٹ، اسلامی ویڈیوز، رسائل و جرائد اور اسی طرح کی دیگر مشہور اور معروف سیب سائیٹ شامل ہیں۔

اہل سنت پاکستان

عقائد اہلسنت کی ترویج اور نام نہاد اہلسنت کی نقاب کشائی: دفاع صحابہ رضی اللہ عنہم، دفاع احادیث، دفاع اہل سنت اور رد روافض پر ویڈیوز، رسائل و جرائد اور علمی و تحقیقی مضامین کیلئے ایک بہترین اسلامی ویب سائیٹ۔

لنک: ahlesunnatpk.com

Ahle Sunnat Pakistan, ahlesunnatpk.com, اہل سنت پاکستان
ahlesunnatpk.com

محدث لائبریری

اردو زبان میں مستند اسلامی کتابوں، میگزین، مضامین اور سافٹ وئیر کا سب سے بہترین اور مفت آن لائن ذریعہ۔

لنک: kitabosunnat.com

kitabosunnat.com

محدث فورم

 کتاب وسنت کی روشنی میں فہم سلف کے مطابق آزادانہ بحث وتحقیق کا حامی علمی ودعوتی پلیٹ فارم۔ آپ کا تعلق چاہے جس بھی فرقے اور جس بھی جماعت سے ہو یہ پلیٹ فارم آپ کو چند قواعد و ضوابط کا لحاظ رکھتے ہوئے اپنی بات کہنے کی پوری آزادی دیتا ہے۔ 'محدث فورم' نے علمی مسائل میں آزادانہ بحث ومباحثہ کا ماحول پیدا کرنے کی بطور خاص کوشش کی ہے جس کی بدولت بہت کم عرصے میں علمی حلقوں میں اسے خاص وقعت کی نظر سے دیکھا جانے لگا ہے۔ آئیے اس کاررواں کا حصہ بنیے اور اختلافی مسائل کو باہمی افہام و تفہیم کے ذریعے حل کرنے میں ہمارا ساتھ دیجئے۔

لنک: forum.mohaddis.com

forum.mohaddis.com

آن لائن حدیث

امام اعظم محمد رسول اللہ ﷺ کی مستند احادیث مبارکہ مختلف زبانوں (عربی، انگلش اور اردو) میں آن لائن پڑھنے اور تلاش کرنے کیلئے ایک بہترین اسلامی ویب سائیٹ۔
لنک: sunnah.com

sunnah.com, Sunnah, Online Hadith
sunnah.com

اصلاحِ امت فورم (Roman Urdu Forum)

شیخ عمراثری حفظہ اللہ  نے، ان لوگوں کے لئے جو اردو تو بولتے ہیں مگر پڑھنے سے عاجز ہیں، رومن اردو میں ایک مستند فورم تیار کیا ہے جہاں کتاب وسنت سے مزین مضامین نشر کئے جاتے ہیں ۔ اس فورم کا ممبر بن کر نہ صرف آپ یہاں کے مضامین سے فائدہ اٹھا سکیں گے بلکہ کسی مضمون پہ اپنا تبصرہ بھی کرسکیں گے ، نقد بھی کرسکیں گے اور کسی مضمون سے متعلق اعتراض یا سوال ہوتو وہ بھی کرسکیں گے ۔ اس لئے بطور خاص رومن اردو سے دلچسپی رکھنے والوں سے عرض کروں گا کہ پہلی فرصت میں اس فورم سے جڑیں اور علمی تشنگی بجھائیں ۔ 

لنک: romanquranohadees.com

Roman Urdu Mein Pehla Salafi Forum
romanquranohadees.com

اسلام  سوال و جواب

اسلام  سوال و جواب ویب سائیٹ کا مقصد اسلام سے متعلق سوالات کا مستند اور منطقی جواب دینا ہے۔  آپ اس ویب سائیٹ پر مختلف قسم کے عائلی، معاشرتی، ذاتی اور شرعی احاکم و مسائل اور فتاویٰ کا مطالعہ کرسکتے ہیں۔ یہ اسلامی ویب سائیٹ اس وقت دنیا کی تقریباً تمام بڑی زبانوں میں سوال و جواب مہیا کرتی ہے۔

لنک: islamqa.info

islamqa.info، اسلام سوال و جوا، فتاویٰ، islamic question & answer
islamqa.info

الحاد -  الحاد جدید کا مکمل محاکمه

اسلام مخالف شکوک وشبہات اور اعتراضات کے جواب میں پہلی مکمل سائیٹ: جس پر آپ الحاد و ملحدین کا مکمل رد، سیکولر ازم/ لبرل ازم اور دیسی لبرل، سوشل ازم سے متعلق مضامین اور مناظرے وغیرہ حاصل کرسکتے ہیں۔

لنک: ilhaad.com

الحاد اور ملحدین، لبرلز کا رد، ilhaad.com
ilhaad.com

اسلام ہاوس

دنیا کی تقریباً تمام زبانوں میں اسلامی دعوت و تبلیغ کی سب سے بڑی اسلامی ویب سائیٹ۔ آپ یہاں دعوت و تبلیغ سے متعلق تمام مواد مثلاً کتابیں، ویڈیوز، آدیوز، پوسٹرز، موبائل ایپ اور بہت کچھ مفت میں حاصل کرسکتے ہیں۔

لنک: islamhouse.com

islamhouse.com, islam house
islamhouse.com

آن لائن قرآن

آن لائن قرآن پڑھنے اور سننے کے ساتھ ساتھ دنیا کی مختلف زبانوں میں قرآن کریم کا ترجمہ اور تفسیر پڑھنے کیلئے ایک بہترین ذریعہ۔

لنک: tanzil.net

tanzil.net, online Qur'an
tanzil.net

اسلامک ریسرچ سنٹر

اردو زبان میں قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق دعوت و تبلیغ اور شرک و بدعات کے رد کیلئے آن لائن مواد حاصل کرنے کا ایک بہترین مرکز۔

لنک: ircpk.com

ircpk.com، islamic research centre, اسلامک ریسرچ سینٹر
ircpk.com

توحید ڈاٹ کام

توحید اور شرک، قرآن و سنت سے متعلق علمی، تحقیقی اور دعوتی مضامین اور تحریریں پڑھنے کیلئے ایک ایک عمدہ اسلامی ویب سائیٹ۔

لنک: tohed.com

tohed.com

اسلام ویب

عربی اور دیگر زبانوں میں ایک بہترین آن لائن لابریری۔ آپ اس ویب سائیٹ پر اسلام سے متعلق مختلف قسم کا مواد خصوصاً کتب احادیث، تاریخ، اسماء و رجال، فتاویٰ ، آڈیوز اور دیگر اسی طرح کا تحقیقی اور علمی مواد آپ اس ویب سائیت سے حاصل کرسکتے ہیں۔

لنک: library.islamweb.net

library.islamweb.net
 library.islamweb.net

اردو چوپال (صراط الہٰدی فورم)

اردو چوپال جو کہ صراط الہٰدی فورم کا نیا نام ہے۔ اس فورم سے آپ اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی ،ادبی اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات   حاصل کرسکتے ہیں۔

لنک: siratulhuda.com

urduchopal.com, Sirat ul Huda, siratulhuda.com
urduchopal.com

اہل الحدیث ڈاٹ نیٹ

اہل حدیث علماء کرام کی ویڈیوز اور ڈیوز دیکےنے اور سننے کیلئے ایک عمدہ ویب سائیٹ۔

لنک: ahlulhadeeth.net

 

ahlulhadeeth.net
ahlulhadeeth.net
اگر آپ کی نظر میں کوئی علمی، تحقیقی، دعوتی و تبلیغی اور اصلاحی ویب سائیٹ ہو یا آپ ایسی ہی کوئی ویب سائیٹ چلارہے ہوں تو آپ ہمیں اس سیب سائیٹ سے متعلق نیچے کمنٹ کے سیکشن میں آگاہ کریں۔ ان شاء اللہ ہم اسے اس صفحے پر مستند اسلامی ویب سائیٹ کی لسٹ میں شامل کریں گے۔ جزاکم اللہ خیراً
Comments ( 2 )
  1. Mohsin Ali
    14 اکتوبر, 2017 at 1:47 شام
    Reply

    siratulhuda.com

    ko b is list me shamil farma ln… jazak allahu khaira

    • Zaeef Hadees Urdu
      14 اکتوبر, 2017 at 2:45 شام
      Reply

      ان شاء اللہ آپ کی پیش کردہ ویب سائیٹ جلد شامل کردی جائے گی۔
      جزاک اللہ خیراً

      اپ ڈیٹس (17 اکتوبر 2017):
      آپ کی مہیا کردہ ویب سائیٹ ایڈ کردی گئی ہے۔

Leave a reply