یہ پڑھئے!
  • اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ”اے مسلمانو! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کرلیا کرو ایسا نہ ہو کہ نادانی میں کسی قوم کو ایذا پہنچا دو پھر اپنے کیے پر پیشمانی اٹھاؤ“۔ (الحجرات: ۶)
  • نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”مجھ پر جھوٹ مت بولو ۔ کیونکہ جو مجھ پر جھوٹ باندھے وہ دوزخ میں داخل ہو “۔ (صحیح بخاری: ۱۰۶)
  • نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جس نے مجھ سے کوئی حدیث بیان کی اور وہ جانتا بھی ہے کہ یہ جھوٹ ہے تو وہ خود جھوٹوں میں سے ایک ہے“۔(صحیح مسلم،مقدمہ)
  • نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”میرے متعلق کوئی جھوٹی بات کہنا عام لوگوں سے متعلق جھوٹ بولنے کی طرح نہیں ہے جو شخص بھی جان بوجھ کر میرے اوپر جھوٹ بولے وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے“۔ (صحیح بخاری: ۱۲۹۱)
  • امام ابن حزم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’اور اس وقت تک وضع ِ حدیث (حدیث گھڑنے کا فتنہ ) باقی رہے گا، جب تک ابلیس اور اُس کے پیروکار رُوئے زمین پر موجود ہیں۔ ‘‘ ( المحلی:۹؍ ۱۳ مسئلہ : ۱۵۱۴)
  • امام عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ”سند دین ہے اگر سند نہ ہوتی تو ہر کہنے والا، جو اس کے جی میں آتا، کہہ دیتا۔“ (مقدمہ صحیح مسلم: ۹/۱)

  • قربانی کے جانور کے مکروہ اعضاء: کیا قربانی کے جانور کی اوجھڑی کھانا جائز ہے؟
  • جمعہ کے دن والدین کی قبروں کی زیارت کا اجر و ثواب
  • حلال جانور کے حرام اعضاء: قربانی کے جانور کے کونسے اعضاء کھانے حرام ہیں؟
  • ایامِ عید کی تکبیرات کے سلسلے میں کونسے الفاظ پڑھنے بہتر ہیں؟
  • امام بخاری رحمہ اللہ کی قبر کی مٹی سے مشک کی خوشبو کا آنا
  • چھوٹے بچوں کو مسجد میں لانا: کیا حدیث ”اپنی مساجد کو بچوں سے محفوظ رکھو“ صحیح ہے؟
  • جس چیز کو نبی کریم ﷺ ہاتھ لگاتے اس پر آگ حرام ہوجاتی!

قربانی سے متعلق

نئی تحاریر

ایمان سے متعلق

اذان میں أشھد أنّ محمّدا رسول اللہ سننے پر انگوٹھے چومنا – من گھڑت حدیث

اذان میں أشھد أنّ محمّدا رسول اللہ سننے پر انگوٹھے چومنا   سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے متعلق مسند الفردوس از دیلمی میں روایت ہے: أنّه لمّا سمع قول المؤذّن: أشھد أنّ محمّدا رسول اللہ، قال ھذا، وقبّل باطن الأنملتین السبّابتین، ومسح عینی... Read more

Zaeef Hadith | Managed by Tech Bite Me