دعا عبادت کا مغز، ضعیف احادیث، Zaeef Hadees, Weak and Fabricated Hadiths

  "الدُّعَاءُ مُخُّ الْعِبَادَةِ." دعا عبادت کا مغز ہے۔ (جامع الترمذی: ۳۳۷۱) ضعیف: یہ روایت ضعیف ہے: ۱: اس کا راوی ”ولید بن مسلم“ مدلس ہے۔ (طبقات المدلسین: ۱۲۷/۴)