محمد علی مرزا، محدث زبیر علی زئی رحمه اللہ، امام ابن تیمیہ رحمه اللہ، Muhaddith Zubair Ali Zai, Muhammad Ali Mirza

بعض لوگ ،مخالفت برائے مخالفت کے عادی ہوتے ہیں یا بغض کی آ گ میں جل رہے ہوتےاور یہ آگ اس وقت خوب بھڑکتی ہے جب ان کے مخالف کی کوئی بات ان کے ہتھے چڑھ جائے خواہ جھوٹ ہی ہو۔