یہ پڑھئے!
  • اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ”اے مسلمانو! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کرلیا کرو ایسا نہ ہو کہ نادانی میں کسی قوم کو ایذا پہنچا دو پھر اپنے کیے پر پیشمانی اٹھاؤ“۔ (الحجرات: ۶)
  • نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”مجھ پر جھوٹ مت بولو ۔ کیونکہ جو مجھ پر جھوٹ باندھے وہ دوزخ میں داخل ہو “۔ (صحیح بخاری: ۱۰۶)
  • نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جس نے مجھ سے کوئی حدیث بیان کی اور وہ جانتا بھی ہے کہ یہ جھوٹ ہے تو وہ خود جھوٹوں میں سے ایک ہے“۔(صحیح مسلم،مقدمہ)
  • نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”میرے متعلق کوئی جھوٹی بات کہنا عام لوگوں سے متعلق جھوٹ بولنے کی طرح نہیں ہے جو شخص بھی جان بوجھ کر میرے اوپر جھوٹ بولے وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے“۔ (صحیح بخاری: ۱۲۹۱)
  • امام ابن حزم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’اور اس وقت تک وضع ِ حدیث (حدیث گھڑنے کا فتنہ ) باقی رہے گا، جب تک ابلیس اور اُس کے پیروکار رُوئے زمین پر موجود ہیں۔ ‘‘ ( المحلی:۹؍ ۱۳ مسئلہ : ۱۵۱۴)
  • امام عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ”سند دین ہے اگر سند نہ ہوتی تو ہر کہنے والا، جو اس کے جی میں آتا، کہہ دیتا۔“ (مقدمہ صحیح مسلم: ۹/۱)

قربانی کے تین دن ہیں – محدث العصر زبیر علی زئی رحمہ اللہ

قربانی کے تین دن ہیں – محدث العصر زبیر علی زئی رحمہ اللہ

تفصیل
کور امیج
فہرست
آن لائن پڑھیں
ڈاؤنلوڈ کریں
تفصیل

کتاب کا نام: قربانی تین دن ہے

مصنف: حافظ زبیر علی زئی رحمه اللہ

ناشر: یہ کتاب ماہنامہ اشاعة الحدیث شمارہ نمبر ۴۴ سے لی گئی

صفحات: 8

تفصیل:  چار دن قربانی کے قائلین ایک روایت پیش کرتے ہیں کے  ایام تشریق (قربانی کا پہلا دن اور اس کے بعد تین دن) سارے کے سارے قربانی کہ ہیں۔ لیکن یہ روایت ( کل ایام التشريق ذبح ) اپنی ساری سندوں کے ساتھ ضعیف ہے۔ محدث العصر زبیر علی زئی رحمه اللہ نے اس روایت کو اصول محدثین کے مطابق ضعیف ثابت کیا ہے۔ جبکہ تین قربانی کے دلائل میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے باسند صحیح اقوال بھی پیش کیے ہیں۔

کور امیج

اس کتاب کی کور امیج موجود نہیں ہے۔

فہرست

اس کتاب کی فہرست موجود نہیں ہے

آن لائن پڑھیں

Qurbani Kitnay Din.pdf by zaeefhadith.com on Scribd

ڈاؤنلوڈ کریں

کتاب یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

Most Recent Entries

  • فضائل درود و سلام: درود و سلام کی احادیث کی تحقیق

    فضائل درود و سلام: درود و سلام کی احادیث کی تحقیق

  • مختصر صحیح حصن المسلم – مستند اذکار اور محقق دعائیں

    مختصر صحیح حصن المسلم – مستند اذکار اور محقق دعائیں

  • اختصار علوم الحدیث: اصول حدیث کی عظیم و مشہور کتاب کا اردو ترجمہ و تحقیق

    اختصار علوم الحدیث: اصول حدیث کی عظیم و مشہور کتاب کا اردو ترجمہ و تحقیق

  • نور العینین فی اثبات رفع الیدین – رفع الیدین پر علمی و تحقیقی کتاب

    نور العینین فی اثبات رفع الیدین – رفع الیدین پر علمی و تحقیقی کتاب

Zaeef Hadith | Managed by Tech Bite Me