فضائل درود و سلام: درود و سلام کی احادیث کی تحقیق
تفصیل

نام: فضائل درود و سلام (فضل الصلوٰة علی النبی ﷺ)

مصنف: امام اسماعیل بن اسحاق القاضی رحمہ اللہ

ترجمہ وتحقیق: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

ناشر: مکتبہ اسلامیہ 

تفصیل: امام اسماعیل بن اسحاق القاضی رحمہ اللہ (۱۹۹ - ۲۸۲ھ) کی کتاب ”فضل الصلوٰة علی النبی ﷺ“ درود و سلام کے موضوع پر ایک بہترین تصنیف ہے، اور شیخ زبیر علی زئی رحمه الله کے اردو ترجمہ اور تحقیق نے اس کتاب کو متلاشیان علم کیلئے ایک بہترین علمی و تحقیقی کتاب ثابت کیا ہے۔
ترجمہ و تحقیق کرنے میں شیخ محترم کا ایک بڑا مقصد یہ بھی تھا کہ درود کے سلسلے کی احادیث صحت و سقم کے اعتبار سے لوگوں تک پہنچیں تاکہ صرف صحیح احادیث پر عمل ہو اور غیر ثابت روایات کو ترک کردیا جائے لہٰذا انہوں نے قارئین کی سہولت کے پیشِ نظر کتاب کے مقدمے میں ”درود کی صحیح روایات“ اور ”درود کی ضعیف روایات“ کا ذخیرہ جمع کردیا ہے۔

محدث زبیر علی زئی رحمه الله کے سوالات و جوابات پر مشتمل ایک بہترین تصنیف فتاوی علمیه المعروف توضیح الاحکام ضرور پڑھیں

کور امیج

فضائل درود و سلام، الصلوٰۃ و سلام، درود پاک، درود کی احادیث

فہرست

اس کتاب کی فہرست موجود نہیں۔

آن لائن پڑھیں
ڈاؤنلوڈ کریں
Related Projects
Leave a reply