اختصار علوم الحدیث: اصول حدیث کی عظیم و مشہور کتاب کا اردو ترجمہ و تحقیق
تفصیل

نام: اختصار علوم الحدیث (اردو)

مصنف: حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ

ترجمہ تحقیق و حواشی: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

ناشر: مکتبہ اسلامیہ 

تفصیل:  اختصار علوم الحدیث (علوم حدیث اور اصول حدیث کی عظیم و مشہور کتاب) حافظ ابو الفداء اسماعیل بن کثیر الدمشقی رحمہ اللہ کی علوم حدیث کے موضوع پر ایک عظیم الشان کتاب ہے۔ یہ کتاب علم مصطلح الحدیث کی مشہور اور مستند کتاب ہے۔ عرب ممالک میں غلط العوام کی وجہ سے یہ کتاب ”الباعث الحثيث“ کے نام سے مشہور ہے۔ اس کتاب کا اردو زبان میں ترجمہ، تحقیق اور حواشی کا کام محدث العصر فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے کیا ہے۔
اس کتاب کی بہترین شرح شیخ احمد شاکر مصری رحمہ اللہ ”الباعث الحثيث“ کے نام سے لکھی ہے۔

 

کور امیج

اختصار علوم الحدیث، حافظ ابن کثیر، اختصار علوم الحدیث اردو، حافظ زبیر علی زئی، مکتبہ اسلامیہ

فہرست

فہرست کیلئےآن لائن کے ٹیب پر کلک کریں یا پھر کتاب ڈاؤنلوٖ کریں۔

آن لائن پڑھیں
ڈاؤنلوڈ کریں
Leave a reply
Captcha Click on image to update the captcha .