کفن کی واپسی، ماہِ رجب کے ابتداء کی دعا، ضعیف احادیث، zaeef hadees, weak and fabricated hadtihs

     ”اللهم بارك لنا في رجب وشعبان وبلغنا رمضان “ ماہِ رجب کے شروع ہوتے ہی یہ دعا پھیلائی جاتی ہے کہ رجب کے ابتداء میں رسول اللہ ﷺ یہ دعا پڑھتے تھے۔ لیکن یہ دعا صحیح حدیث سے ثابت نہیں۔ روایت کی تحقیق ذیل میں پڑھئے: اللهم بارك لنا في رجب وشعبان وبلغنا رمضان جب […]