کشتی نوح میں رجب کے روزے کی بہار، ضعیف اور من گھڑت احادیث، zaeef Hadees, weak and fabricated hadiths

    ” رجب بہت عظمت والا مہینہ ہے، اللہ تعالیٰ اس ماہ نیکیاں دگنی کردیتا ہے، جس نے رجب کا ایک روزہ رکھا گو یا اس نے ایک سال کے روزے رکھے اور جس نے سات روزے رکھے تو دوزخ کے ساتوں دروازے اس پر بند کردئیے جائیں گے اور اگر کسی نے آٹھ روزے رکھے […]

    رجب کے روزے اور ان کی فضیلت سے متعلق علماء کے اقوال, فضائل رجب المرجب، شب معراج، ضعیف احادیث، Zaeef Hadiths, Zaeef Hadees

    رجب کے روزے اور ان کی فضیلت سے متعلق علماء کے اقوال: (1) حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: لم یرد فی فضل شھر رجب ، ولا فی صیامہ ، ولا فی صیام شئی منہ معین ، ولا فی قیام لیلۃ مخصوصۃفیہ حدیث صحیح یصلح للحجۃو قد سبقنی الی الجزم بذلک الامام ابو اسمٰعیل […]

    27 رجب کی اسراء و معراج کی رات، شب معراج کی تحقیق، من گھڑت روایات

    کیا 27 رجب المرجب اسراء و معراج  کی رات (شب معراج) ہے؟ بعض ملکوں میں اسراء و معراج کی یاد کے طور پر ستائیس رجب کی رات کو جشن منایا جاتا ہے۔ جبکہ اس رات میں معراج ہونا صحیح نہیں ہے۔ ٭حافظ ابن حجر رحمہ اللہ ابن دحیہ رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ […]

    ملک الموت یا عزرائیل: کیا موت کے فرشتے کا نام عزرائیل صحیح حدیث سے ثابت ہے

    موت کے فرشتے کا نام  ملک الموت یا عزرائیل? کیا ملک الموت کا نام عزرائیل صحیح حدیث سے ثابت ہے؟ جبرائیل اور میکائیل علیہماالسلام کے نام قرآن مجید سے ثابت ہیں۔ (دیکھئے سورة البقرة: ۹۸) اسرافیل علیہ السلام کا نام صحیح مسلم (۷۷۰، دارالسلام:۱۸۱۱) میں مذکور ہے، لیکن موت کے فرشتے (ملک الموت) کا نام عزرائیل […]

    جنتی نہر کا نام رجب، رجب المرجب، کفن کی واپسی، ضعیف احادیث

    روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: إن في الجنة نهرا يقال له : رجب ، ماؤه أشد بياضا من اللبن ، وأحلى من العسل ، من صام من رجب يوما واحدا ، سقاه الله من ذلك النهر. "جنت میں ایک نہر ہے جس کا نام رجب ہے، اس کا پانی دودھ سے […]

    ساتئیس رجب کا روزہ اور شب بیداری، ضعیف اور من گھڑت احادیث، Zaeef H

    في رجب يوم وليلة من صام ذلك اليوم وقام تلك الليلة، كان كمن صام من الدهر مائة سنة، وقام مائة سنة، وهو لثلاث بقين من رجب، وفيه بعث الله محمداﷺ. ” رجب میں ایک دن اور رات ہے جو اس دن روزہ رکھے اور رات کو قیام (عبادت)کرے تو گویا اس نے سو سال کے […]

    دعا عبادت کا مغز، ضعیف احادیث، Zaeef Hadees, Weak and Fabricated Hadiths

      "الدُّعَاءُ مُخُّ الْعِبَادَةِ.” دعا عبادت کا مغز ہے۔ (جامع الترمذی: ۳۳۷۱) ضعیف: یہ روایت ضعیف ہے: ۱: اس کا راوی ”ولید بن مسلم“ مدلس ہے۔ (طبقات المدلسین: ۱۲۷/۴) *”ولیدبن مسلم ” تدلیس کی سب سے بدترین قسم "تدلیس تسویة “ے وصف سے متصف ہے۔ (تقریب التہذیب،رقم٧٤٥٦) ۲:عبد اللہ بن لہیعہ ضعیف بعد اختلاط و […]

    کفن کی واپسی، 27 رجب کی رات ایک نیکی سو سال کی نیکیوں کے برابر، ضعیف احادیث، شبِ معراج، موضوع احادیث

    فِي رَجَبٍ لَيْلَةٌ يُكْتَبُ لِلْعَامِلِ فِيهَا حَسَنَاتُ مِائَةِ سَنَةٍ ، وَذَلِكَ لِثَلاثٍ بَقِينَ مِنْ رَجَبٍ ، فَمَنْ صَلَّى فِيهَا اثْنَتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً يَقْرَأُ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ وَسُورَةٌ مِنَ الْقُرْآنِ يَتَشَهَّدُ فِي كُلِّ رَكْعَتَيْنِ ، وَيُسَلِّمُ فِي آخِرِهِنَّ ، ثُمَّ يَقُولُ : سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلا إِلَهَ إِلا اللَّهُ ، وَاللَّهُ […]

    رمضان کے عشرے، رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا مغفرت اور تیسرا جہنم سے آزادی کا، ضعیف احادیث، zaeef hadiths

    رمضان کے عشرے کی فضیلت میں ایک روایت پیش کی جاتی ہے کہ ”رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا مغفرت اور تیسرا جہنم سے آزادی کا“ لیکن یہ روایت ضعیف ہے۔ اصول محدثین کی رو سے یہ روایت پایۂ صحت کو نہیں پہنچتی۔ اس روایت کی مکمل تحقیق اور کچھ وضاحت ذیل میں پڑھئے: رمضان […]

    کفن کی واپسی، پانچ بابرکت راتیں، رجب کی پہلی رات دعا رد نہیں ہوتی، zaeef hadiths, weak and fabricated hadiths

    رجب کی پہلی رات دعا رد نہیں ہوتی رجب کی پہلی رات کی دعا سے متعلق ایک حدیث رسول اللہ ﷺ سے منسوب ہے کہ: خَمْسُ لَيَالٍ لا تُرَدُّ فِيهِنَّ الدَّعْوَةُ : أَوَلُ لَيْلَةٍ مِنْ رَجَبٍ ، وَلَيْلَةُ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ ، وَلَيْلَةُ الْجُمُعَةِ ، وَلَيْلَةُ الْفِطْرِ ، وَلَيْلَةُ النَّحْرِ . ” پانچ راتیں ایسی […]