شب براءت، پندرہ شعبان کی رات، فضائل شعبان، ضعیف احادیث, zaeef hadees, false hadith

    سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ ایک رات میں نے رسول اللہ ﷺ کو بستر سے گم پایا، میں آپ کی تلاش میں نکلی، اچانک دیکھا کہ آپ بقیع میں ہیں اور اپنا سر مبارک آسمان کی طرف اٹھائے ہوئے ہیں، بعد ازاں آپ ﷺ نے فرمایا، کیا آپ کو اس بات […]

    محمد علی مرزا، محدث زبیر علی زئی رحمه اللہ، امام ابن تیمیہ رحمه اللہ، Muhaddith Zubair Ali Zai, Muhammad Ali Mirza

    بعض لوگ ،مخالفت برائے مخالفت کے عادی ہوتے ہیں یا بغض کی آ گ میں جل رہے ہوتےاور یہ آگ اس وقت خوب بھڑکتی ہے جب ان کے مخالف کی کوئی بات ان کے ہتھے چڑھ جائے خواہ جھوٹ ہی ہو۔ اس کی ایک جھلک اس وقت دیکھنے کو ملی جب مرزا جہلمی نے شیخ […]

    پندرہ سعبان کی روایات، حصن لغیرہ، ضعیف روایات، محدث زبیر علی زئی، محدث البانی، فضائل شعبان۔ شب براءت

    پندرہ شعبان کی روایت اور حسن لغیرہ ! محدث کبیر شیخ البانی رحمہ اللہ نے پندرہ شعبان والی روایت کو تعدد طرق کی وجہ سے "صحیح” قرار دیا ہے۔ حالانکہ یہ روایت "صحیح لغیرہ” کے درجہ تک نہیں پہنچتی، اس کی ایک  سندبھی صحیح یا حسن لذاتہ نہیں ہے تو کس طرح صحیح لغیرہ بن گئی؟ […]

    شعبان کی فضیلت، فضائل شعبان، شب براءت، ضعیف احادیث

    شعبان اور رمضان کے مہینے کی فضیلت شَعْبَانُ شَهْرِي ، وَرَمَضَانُ شَهْرُ اللَّهِ ، وَشَعْبَانُ الْمُطَهِّرُ ، وَرَمَضَانُ الْمُكَفِّرُ ” شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان اللہ کا مہینہ ہے، شعبان پاک کرنے والا ہے اور رمضان (گناہوں کیلئے) کفارہ کا مہینہ ہے“ (المقاصد الحسنۃ للسخاوی: ۵۹۵، مختصر تاریخ دمشق: ۸۴/۶) سخت ضعیف: یہ روایت […]

    ظل نبی ﷺ ،سایہ مبارک، رسول اللہ ﷺ کا سایہ، موضوع احادیث، من گھڑت احادیث

    نبی کریم ﷺ کا سایہ نہیں تھا! ایک روایت میں آتا ہے کہ: أنّ رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم لم یکن یُریٰ له ظلّ فی شمس ولا قمر ”نبی کریم ﷺ کا سایہ نہ سورج کی روشنی میں نظر آتا تھا نہ چاند کی چاندنی میں۔“ (الخصائص الکبریٰ للسّیوطی: 71/1)   موضوع (من گھڑت): یہ […]

    رسول اللہ ﷺ کا سایہ مبارک، فتاوی علمیہ، شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ، ضعیف احادیث

    کم علم خطباء اور اہل بدعت کی جانب سے ایک روایت عوام میں بہت مشہور کی گئی کہ نبی کریم ﷺ کا سایہ مبارک نہ تو سورج کی روشنی میں دکھتا تھا اور نہ ہی چاند کی چاندنی میں لیکن یہ روایت موضوع (من گھڑت) ہے یعنی اصول حدیث کی رو سے اس روایت کی […]

    اللہ کا رسول اللہ کا اور امت کا مہینہ، من گھڑت احادیث، false hadiths, fabricated hadiths, zaeef hadiths

    رَجَبٌ شَهْرُ اللَّهِ ، وَشَعْبَانُ شَهْرِي ، وَرَمَضَانُ شَهْرُ أُمَّتِي. ” رجب اللہ کا مہینہ ہے اور شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان میری امت کا مہینہ ہے۔” (مسند دیلمی : ۳۰۹۵) موضوع (من گھڑت): یہ جھوٹی روایت ہے، کیونکہ ؛ ۱: اس کی سند میں ابو بکر بن حسن النقاش متہم بالکذب ہیں ۔(لسان […]

    فضائل رجب، فضائل شعبان، رجب المرجب کے فضائل، شعبان المعظم کے فضائل، zaeef hadiths

    شَهْرِ رَجَبٍ عَلَى الشُّهُورِ كَفَضْلِ الْقُرْآنِ عَلَى سَائِرِ الْكَلامِ، وَفَضْلُ شَهْرِ شَعْبَانَ عَلَى الشُّهُورِ كَفَضْلِي عَلَى سَائِرِ الأَنْبِيَاءِ. ” رجب کے مہینہ کی فضیلت ایسی ہی ہے جیسی قرآن کی فضیلت تمام کلام پہ اور شعبان کے مہینہ کی وہی فضیلت ہے جیسی میری تمام انبیاء پر“ (المقاصد الحسنۃ: ۷۴۰) موضوع (من گھڑت): یہ جھوٹی اور […]

    ” حضرت عبد اللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ”علقمہ “ نامی ایک شخص جو نماز روزہ کا بہت پابند تھا جب اس کے انتقال کا وقت قریب آیا، تو اس کے منہ سے باوجود تلقین کے کلمہ شہادت جاری نہ ہوتا تھا۔ علقمہ کی بیوی نے رسول اللہ ﷺ کی خدمت […]

    ماہ رجب کی وجہ تسمیہ، فضائل رجب المرجب، کفن کی واپسی، ضعیف اور من گھڑت احادیث، zaeef hadees, weak and fabricated hadiths

    عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ : وَإِنَّمَا سُمِّيَ رَجَبٌ لأنه الْمَلائِكَة تَرْجُبُ فِيهِ بِالتَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ وَالتَّمْجِيدِ لِلْجَبَّارِ عَزَّ وَجَلَّ. ” ماہِ رجب کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ اس میں فرشتے بکثرت اللہ تعالیٰ کی تسبیح ، تحمید اور تقدیس میں مشغول رہتے ہیں۔“ (فضائل شهر رجب للخلال: ۱۶) […]