ضعیف حدیث کو ضعیف کہنا، ایک بے اصل خواب، بدھ کے روز ناخن تراشنا، بغیر تحقیق بات بیان کرنا

    علامہ شہاب الدین خفاجی مصری الحنفی (رح) اپنی کتاب نسیم الریاض شرح شفاء قاضی عیاض میں فرماتے ہیں! ” ایک حدیث ضعیف میں بدھ کے دن ناخن کتروانے کے بارے میں آیا ہے کہ یہ مورث برص ہوتا ہے، بعض علماء نے کتروائے کسی نے بربنائے حدیث منع کیا، فرمایا حدیث صحیح نہیں، چنانچہ فوراً برص میں […]

    ناخن کاٹنے کا دن، ناخن تراشنے کا طریقہ، ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ، جمعہ کے دن ناخن کاٹنا

    ہاتھوں کے ناخن تراشنے کا طریقہ     تبصرہ: ناخن کاٹنے کی ترتیب  سے متعلق  ایک روایت اس طرح ملتی ہے : ۱:  الامام السیوطی رحمہ اللہ (المتوفی ۹۱۱)نے : قال القاضي وقد روى وكيعٌ بإسناده عن عائشةَ رضي الله عنها قالت: قال رسول الله صلّى الله عليه وسلّم: إذا أنتِ قلّمتِ أظفارَكِ فابدئي بالوسطى […]

    جمعہ کے فضیلت، شب جمعہ، عذاب قبر، جمعہ کا دن، جمعہ کے دن مرنے والا شہید

    رسول اللہ ﷺ سے منسوب ہے کہ: "جو شخص جمعہ کی رات کو یا جمعہ کے دن کو فوت ہوا اس کو عذاب قبر سے محفوظ رکھا جائے گا  اور جب وہ قیامت کے دن آئےگا تو اس پر شہداء کی مہر لگی ہوگی” (حلیۃ الاولیاء: ج۳ص۱۵۵) موضوع (من گھڑت):   یہ روایت موضوع (یعنی من گھڑت) ہے: […]

    علم غیب، نبی کریم ﷺ پر امت پیش کی گئی، علیم غیب سے متعلق جھوٹی روایت

    اسماعیل بن عبد الرحمٰن بن سدی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: ”مجھ پر میری امت اپنے خمیر کی صورت میں پیش کی گئی، جیسا کہ سیدنا آدم علیہ السلام پر پیش کی گئی تھی، مجھے بتادیا کہ کون مجھ پر ایمان لائے گا اور کون کفر کرے گا۔ منافقوں کو […]

    عبقری میگزین،عبقری ادویات، عبقری درس، عبقری وظائف، عبقری ٹوٹکے، عبقری کا علاج

    عبقری وظائف اور عبقری ٹوٹکے کی آڑ میں عبقری میگزین نے جس طرح آسانی سے  دین اور ایمان کے ساتھ کھلواڑ جاری رکھا ہوا ہے۔  کمزور عقائد کے حامل جاہل لوگ خواہ وہ کتنے ڈگری ہولڈز ہی نہ ہوں، وہ عبقری کا سب سے آسان شکار ہیں ۔ عبقری کا حکیم جتنا جنات کے پاس گیا […]

    نبی کریم ﷺ کا رات میں دن کی طرح دیکھنا، معجزات نبی کریم ﷺ، ضعیف احادیث

    سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: کَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ یَرٰی بِاللّیلِ فِي الظُّلمَةِ کَمَا یَرٰی بِالنَّھَارِ مِنَ الضَّوءِ ”رسول اللہ ﷺ رات کے اندھیرے میں ویسے ہی دیکھتے تھے، جیسے دن کے اجالے میں دیکھتے تھے۔“ (دلائل النّبوة للبیھقي: ۷۵/۶) سخت ضعیف: اس روایت کی سند ”سخت ضعیف“ ہے۔ ۱: […]

    نماز میں نظر کا مقام ، رکوع میں نظر پاؤں کے درمیان، سجدے میں نظر، تشہد میں نظر کا مقام، سلام پھیرتے وقت نظر کا مقام

    سوشل میڈیا پر اکثر لوگ ایک پوسٹ شئیر کر رہے ہوتے ہیں کہ نماز میں نظر قیام کی حالت میں سجدے کی جگہ، رکوع میں پاؤں کے درمیان، تشہد میں گود میں ہونی چاہیے لیکن نماز میں نظر کے مقام کے حوالے سے یہ تقسیم کتاب و سنت سے ثابت نہیں۔ اس کی حقیقیت ذیل […]

    کل ایام التشریق ذبح، تین دن قربانی، چار دن قربانی، حافظ محمد طاھر سلفی

    قربانی کے تین دن با سند صحیح ثابت ہیں۔ جبکہ بعض اہل علم چار دن قربانی کے قائل ہیں۔ اور وہ چار دن قربانی کا ثبوت دینے کیلئے ایک روایت پیش کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تمام ایام تشریق ذبح کے دن ہیں“ (قربانی کا پہلا دن ۱۰ ذوالحجہ کو ہوتا ہے، […]

    قربانی تین دن ہے، چار دن قربانی، کل ایام التشریق ذبح، زبیر علی زئی

    چار دن قربانی کے قائلین ایک روایت پیش کرتے ہیں کے ایام تشریق (قربانی کا پہلا دن اور اس کے بعد تین دن) سارے کے سارے قربانی کہ ہیں۔ لیکن یہ روایت ( کل ایام التشريق ذبح ) اپنی ساری سندوں کے ساتھ ضعیف ہے۔ محدث العصر زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے اس روایت کو اصول محدثین کے مطابق ضعیف ثابت کیا ہے۔ جبکہ تین قربانی کے دلائل میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے باسند صحیح اقوال بھی پیش کیے ہیں۔

    حرز ابو دجانہ، جنات کے نام رسول اللہ کا خط، تہدیدی نامہ مبارک، موضوع احادیث، ضعیف احادیث

    حرز ابو دجانہ کے حوالے سے جنات کے شر سے حفاظت کے لئے ”عامل حضرات“ کے ہاں تکلیف دہندہ جنات کے نام رسول للہ صلی اللہ علیہ وسلم کاایک خط رائج ہے جو کہ تہدیدی نامہ مبارک کے نام سے مشہور ومعروف ہے، بعض اہل علم بھی روایت کی اسنادی حیثیت  سے آگاہ نہ ہونے کی وجہ […]