جمعہ کے دن دو سو بار درود پڑھنا

جمعہ کے دن دو سو بار درود پاک پڑھنے سے دو سو سال کے گناہ معاف

جمعہ کے دن دو سو بار درود پڑھنا

من صلى على يوم الجمعة مائتى صلاة غفر له ذنب مائتى عام
” جس نے مجھ پر روزِ  جمعہ دو سو بار درود پاک پڑھا اس کے دو سو سال کے گنا معاف ہوں گے“
(فیضانِ جمعہ ص 1بحوالہ جمع الجوامع للسیوطی ج 7 ص 199 حدیث 22353)

ضعیف:  یہ روایت ضعیف ہے ۔

* یہ روایت دیلمی کے حوالہ سے منقول ہے  اور دیلمی کی کتاب کا جو حصہ موجود ہے اس میں ہمیں یہ روایت نہیں ملی ۔
*  البتہ امام سخاوی نے اسے اپنی کتاب میں نقل کیا اور اسے ضعیف قرار دیتے ہوئے کہا:ولا يصح
یہ صحیح نہیں ہے(القول البدیع فی الصلاۃ علی الحبیب الشفیع ص:۱۹۶)

LEAVE YOUR COMMENTS