جمعہ کے دن دو سو بار درود پڑھنا

جمعہ کے دن دو سو بار درود پڑھنا من صلى على يوم الجمعة مائتى صلاة غفر له ذنب مائتى عام ” جس نے مجھ پر روزِ  جمعہ دو سو بار درود پاک پڑھا اس کے دو سو سال کے گنا معاف ہوں