دعا عبادت کا مغز، ضعیف احادیث، Zaeef Hadees, Weak and Fabricated Hadiths

دعا عبادت کا مغز ہے

 

"الدُّعَاءُ مُخُّ الْعِبَادَةِ.”
دعا عبادت کا مغز ہے۔

(جامع الترمذی: ۳۳۷۱)

ضعیف: یہ روایت ضعیف ہے:

۱: اس کا راوی ”ولید بن مسلم“ مدلس ہے۔ (طبقات المدلسین: ۱۲۷/۴)

*”ولیدبن مسلم ” تدلیس کی سب سے بدترین قسم "تدلیس تسویة “ے وصف سے متصف ہے۔ (تقریب التہذیب،رقم٧٤٥٦)

۲:عبد اللہ بن لہیعہ ضعیف بعد اختلاط و مدلس راوی ہے۔ (طبقات المدلسین: ۱۴۰/۵)

*علامہ ہیثمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: "ضعفه الجمهور” (مجمع الزوائد: ۳۷۵/۱۰)

 

صحیح حدیث:

"الدُّعَاءُ هُوَ الْعِبَادَةُ‏”
دعا ہی عبادت ہے۔ (ابو داود: ۱۴۷۹)

dua ibaadat hai, دعا سے متعلق ضعیف احادیث، zaeef hadees, zaeef hadiths, weak and fabricated hadiths

LEAVE YOUR COMMENTS