سب سے افضل روزہ رمضان کی تعظیم میں شعبان کا روزہ ہے

  انس رضی اللہ عنہ سےروایت ہے کہ: سُئِلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَىُّ الصَّوْمِ أَفْضَلُ بَعْدَ رَمَضَانَ فَقَالَ ‏”‏ شَعْبَانُ لِتَعْظِيمِ رَمَضَانَ  ”اللہ کے رسول ﷺ سے پوچھا گیا کہ رمضان کے بعد کون سا روزہ افضل ...

شب برأت کی رات کو قیام اور دن کو روزہ رکھنا

”جب پندرہویں شعبان کی رات ہو تو رات میں قیام کرو اور دن میں روزہ رکھو، کیونکہ اللہ تعالیٰ سورج غروب ہونے پر آسمان دنیا پر تشریف لاتا ہے، اور کہتا ہے : ہے کوئی معافی مانگنے والا جسے میں بخش دوں! ہے کوئی روزی مانگنے والا جسے میں ...

پندرہ شعبان  کی رات اللہ تعالیٰ آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ ایک رات میں نے رسول اللہ ﷺ کو بستر سے گم پایا، میں آپ کی تلاش میں نکلی، اچانک دیکھا کہ آپ بقیع میں ہیں اور اپنا سر مبارک آسمان کی طرف اٹھائے ہوئے ہیں، بعد ازاں آپ ﷺ نے فرمایا، کیا ...

شعبان نبی ﷺ کا اور رمضان اللہ کا مہینہ

  شَعْبَانُ شَهْرِي ، وَرَمَضَانُ شَهْرُ اللَّهِ ، وَشَعْبَانُ الْمُطَهِّرُ ، وَرَمَضَانُ الْمُكَفِّرُ ” شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان اللہ کا مہینہ ہے، شعبان پاک کرنے والا ہے اور رمضان (گناہوں کیلئے) کفارہ کا مہینہ ہے“ ...

اللہ کا  ، رسول اللہ ﷺ کا اور امت کا مہینہ

رَجَبٌ شَهْرُ اللَّهِ ، وَشَعْبَانُ شَهْرِي ، وَرَمَضَانُ شَهْرُ أُمَّتِي. ” رجب اللہ کا مہینہ ہے اور شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان میری امت کا مہینہ ہے۔” (مسند دیلمی : ۳۰۹۵) ...

رجب المرجب اور شعبان المعظم کے مہینے کی فضیلت

شَهْرِ رَجَبٍ عَلَى الشُّهُورِ كَفَضْلِ الْقُرْآنِ عَلَى سَائِرِ الْكَلامِ، وَفَضْلُ شَهْرِ شَعْبَانَ عَلَى الشُّهُورِ كَفَضْلِي عَلَى سَائِرِ الأَنْبِيَاءِ. ” رجب کے مہینہ کی فضیلت ایسی ہی ہے جیسی قرآن کی فضیلت تمام کلام پہ اور شعبان کے مہینہ کی وہی فضیلت ہے ...

پانچ بابرکت راتیں – رجب کی پہلی رات دعا رد نہیں ہوتی – موضوع حدیث

رجب کی پہلی رات دعا رد نہیں ہوتی رجب کی پہلی رات کی دعا سے متعلق ایک حدیث رسول اللہ ﷺ سے منسوب ہے کہ: خَمْسُ لَيَالٍ لا تُرَدُّ فِيهِنَّ الدَّعْوَةُ : أَوَلُ لَيْلَةٍ ...