جنت کو رمضان کیلئے پورا سال مزین کیا جاتا ہے

إِنَّ الْجَنَّةَ تُزَخْرَفُ لِرَمَضَانَ مِنْ رَأْسِ الْحَوْلِ إِلَى حَوْلِ قَابِلٍ» . قَالَ: فَإِذَا كَانَ أَوَّلُ يَوْمٍ مِنْ رَمَضَانَ هَبَّتْ رِيحٌ تَحْتَ الْعَرْشِ مِنْ وَرَقِ الْجَنَّةِ عَلَى الْحُورِ الْعِينِ فَيَقُلْنَ: يَا رَبِّ اجْعَلْ لَنَا مِنْ عِبَادِكَ أَزْوَاجًا تَقَرَّ بِهِمْ أَعْيُنُنَا وَتَقَرَّ أَعْيُنُهُمْ بِنَا . ” جنت کو ...

اللہ کا  ، رسول اللہ ﷺ کا اور امت کا مہینہ

رَجَبٌ شَهْرُ اللَّهِ ، وَشَعْبَانُ شَهْرِي ، وَرَمَضَانُ شَهْرُ أُمَّتِي. ” رجب اللہ کا مہینہ ہے اور شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان میری امت کا مہینہ ہے۔” (مسند دیلمی : ۳۰۹۵) ...

رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا مغفرت اور تیسرا جہنم سے آزادی کا – ضعیف احادیث

رمضان کے عشرے کی فضیلت میں ایک روایت پیش کی جاتی ہے کہ ”رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا مغفرت اور تیسرا جہنم سے آزادی کا“ لیکن یہ روایت ضعیف ہے۔ اصول محدثین کی رو سے یہ روایت پایۂ صحت کو نہیں پہنچتی۔ اس روایت کی مکمل تحقیق اور کچھ وضاحت ذیل میں پڑھئے: ...