About جمعة المبارک

جمعہ کا دن اپنی فضیلت اور اہمیت کی وجہ سے ہفتہ کے تمام دنوں سے افضل ہے۔ جہاں تک جمعه کی فضیلت اور جمعہ کی اہمیت کی بات ہے تو ہمیں بہت سی صحیح احادیث مبارکہ میں اس کی تفصیل ملتی ہے۔ لیکن کچھ احادیث ایسی بھی ہیں جو جمعہ مبارک کے فضائل میں اکثر عوام کے سامنے پیش کی جاتی ہیں لیکن اصول محدثین کی رُو سے وہ روایات پایہء صحت کو نہیں پہنچتی۔ ایسی ہی روایات کی تحقیق ہماری ویب سائیٹ پر پڑھئے۔

جمعہ کا دن یا شب جمعہ سورۂ الدخان کی تلاوت کرنا – ضعیف احادیث

جمعہ کی فضیلت کی احادیث میں سے ایک  شب جمعہ یا جمعہ کے دن سورۂ الدخان پڑھنے کے حوالے سے پیش کی جاتی ہے ، جس کی تحقیق درج ذیل ہے: شب جمعہ اور جمعہ کے دن سورهٔ الدخان پڑھنے کی فضیلت ...

نماز جمعہ سے قبل ناخن کاٹنے سے ہر بیماری سے شفا – ضعیف احادیث

جمعہ کی فضیلت کی ضعیف احادیث میں سے ایک ضعیف روایت یہ بھی پیش کی جاتی ہے کہ: من قلم أظافیرہ یوم الجمعة قبل الصلاۃِ، أخرج اللہ منه کلَّ داء، وأدخل مکانَه الشفاء و الرَّحمة ...