About فضائل صحابہ

فضائل صحابہ رضی اللہ عنہم کے سلسلے میں صحیح احادیث مبارکہ کا ایک بڑا ذخیرہ ہمیں احادیث کی مختلف کتابوں میں ملتا ہے جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل بیان کرنے کیلئے کافی ہیں۔ اور ان صحیح احادیث مبارکہ کے ہوتے ہوئے سیرت صحابہ کسی ضعیف، موضوع (من گھڑت) اور بے سند روایات اور واقعات کی محتاج نہیں۔
فضائل صحابہ کے سلسلے میں پیش کی جانے والی مشہور ضعیف اور من گھڑت احادیث اور واقعات ہماری ویب سائیٹ پر پڑھئے۔

انا مدینة العلم و علي بابھا – میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ

میں علم کا شہر ہوں؛ یہ حدیث عوام الناس میں حضرت علی رضی اللہ عنه کے فضائل کے حوالے سے کافی مشہور و معروف ہے۔ حدیث کے الفاظ کچھ اس طرح ہیں کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا: انا مدینۃ العلم و علی بابھا ”میں علم کا شہر ہوں اور علی (رضی اللہ عنه) ...

علم کا شہر،اس کی بنیاد،دیواریں، چھت اور دروازہ

علم کا شہر،اس کی دیواریں اور دروازہ    سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: أنامدینةالعلم، وأبوبکر و عمر و عثمان سورھا، وعلي بابھا، فمن أراد العلم، ...