کیا کسی حدیث سے ثابت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کا سایہ تھا؟

کم علم خطباء اور اہل بدعت کی جانب سے ایک روایت عوام میں بہت مشہور کی گئی کہ نبی کریم ﷺ کا سایہ مبارک نہ تو سورج کی روشنی میں دکھتا تھا اور نہ ہی چاند کی چاندنی میں لیکن یہ روایت موضوع (من گھڑت) ہے یعنی اصول حدیث کی رو سے اس روایت ...