فضائل درود و سلام: درود و سلام کی احادیث کی تحقیق

تفصیل
کور امیج
فہرست
آن لائن پڑھیں
ڈاؤنلوڈ کریں
تفصیل

نام:  فضائل درود و سلام (فضل الصلوٰة علی النبی ﷺ)

مصنف:  امام اسماعیل بن اسحاق القاضی رحمہ اللہ

ترجمہ وتحقیق:  حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

ناشر:  مکتبہ اسلامیہ

تفصیل:   امام اسماعیل بن اسحاق القاضی رحمہ اللہ (۱۹۹ – ۲۸۲ھ) کی کتاب ”فضل الصلوٰة علی النبی ﷺ“ درود و سلام کے موضوع پر ایک بہترین تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ اور تحقیق کرنے کی سعادت محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے حاصل کی ہے۔
ترجمہ و تحقیق کرنے میں شیخ محترم کا ایک بڑا مقصد یہ بھی تھا کہ درود کے سلسلے کی احادیث صحت و سقم کے اعتبار سے لوگوں تک پہنچیں تاکہ صرف صحیح احادیث پر عمل ہو اور غیر ثابت روایات کو ترک کردیا جائے لہٰذا انہوں نے قارئین کی سہولت کے پیشِ نظر کتاب کے مقدمے میں ”درود کی صحیح روایات“ اور ”درود کی ضعیف روایات“ کا ذخیرہ جمع کردیا ہے۔

کور امیج

فضائل درود و سلام، الصلوٰۃ و سلام، درود پاک، درود کی احادیث

فہرست

اس کتاب کی فہرست موجود نہیں۔

آن لائن پڑھیں

Fazail e Durood o Salam = by zaeefhadith.com on Scribd

ڈاؤنلوڈ کریں

کتاب اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں

Related Projects
Leave a reply
19+21= ? ( 40 )