• Home
  • کتابیں
  • قربانی کے تین دن ہیں – محدث العصر زبیر علی زئی رحمہ اللہ
قربانی تین دن ہے، چار دن قربانی، کل ایام التشریق ذبح، زبیر علی زئی

قربانی کے تین دن ہیں – محدث العصر زبیر علی زئی رحمہ اللہ

  • امیج
  • کتاب کی تفصیل
  • آن لائن مطالعہ
  • ڈاؤنلوڈ

قربانی تین دن ہے، چار دن قربانی، کل ایام التشریق ذبح، زبیر علی زئی

کتاب کا نام: قربانی تین دن ہے

مصنف: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

ناشر: یہ کتاب ماہنامہ اشاعة الحدیث شمارہ نمبر ۴۴ کے ایک مضمون سے لی گئی

صفحات: 8

تفصیل:  چار دن قربانی کے قائلین ایک روایت پیش کرتے ہیں کے  ایام تشریق (قربانی کا پہلا دن اور اس کے بعد تین دن) سارے کے سارے قربانی کہ ہیں۔ لیکن یہ روایت ( کل ایام التشريق ذبح ) اپنی ساری سندوں کے ساتھ ضعیف ہے۔ محدث العصر زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے اس روایت کو اصول محدثین کے مطابق ضعیف ثابت کیا ہے۔ جبکہ تین قربانی کے دلائل میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے باسند صحیح اقوال بھی پیش کیے ہیں۔ 

آن لائن پڑھنے کی سہولت موجود نہیں

 

[button color="grey" link="https://ia601501.us.archive.org/26/items/QurbaniKay3DinYa4Din/Qurbani-Kay-3-Din-ya-4-Din.pdf" size="big" align="left" target="_blank" icon="momizat-icon-download2"]کتاب ڈاؤنلوڈ کریں[/button]

 

LEAVE YOUR COMMENTS